وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ ۱۱۱
ARABIC
میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ (دیر) تمہارے لیے ایک فتنہ ہے اور تمہیں ایک وقت خاص تک کے لیے مزے کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے"
URDU · MAUDUDI
I think that this [reprieve] is possibly a trial for you, an opportunity to enjoy yourselves until an appointed time."
ENGLISH · MAUDUDI