اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ ۱۳۴
ARABIC
تم سے جس چیز کا وعدہ کیا جا رہا ہے وہ یقیناً آنے والی ہے اور تم خدا کو عاجز کر دینے کی طاقت نہیں رکھتے
URDU · MAUDUDI
Surely what you have been promised shall come to pass; and you do not have the power to frustrate (Allah).
ENGLISH · MAUDUDI