وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ۱۳
ARABIC
رات کے اندھیرے اور دن کے اجالے میں جو کچھ ٹھیرا ہوا ہے، سب اللہ کا ہے اور وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے
URDU · MAUDUDI
And to Him belongs all that dwells in the night and the day. He is All-Hearing, All-Knowing.
ENGLISH · MAUDUDI