لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ هُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ۱۲۷
ARABIC
اُن کیلیے اُن کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے اور وہ ان کا سر پرست ہے اُس صحیح طرز عمل کی وجہ سے جو انہوں نے اختیار کیا
URDU · MAUDUDI
Theirs shall be an abode of peace with their Lord - their Protector - in recompense for all they have done.
ENGLISH · MAUDUDI