فَكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كُنْتُمْ بِاٰیٰتِهٖ مُؤْمِنِیْنَ ۱۱۸
ARABIC
پھر اگر تم لوگ اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہو تو جس جانور پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اُس کا گوشت کھاؤ
URDU · MAUDUDI
If you believe in the signs of Allah, eat (the flesh) of that over which Allah's name has been pronounced.
ENGLISH · MAUDUDI