اَیُشْرِكُوْنَ مَا لَا یَخْلُقُ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَ٘ۖ ۱۹۱
ARABIC
کیسے نادان ہیں یہ لوگ کہ اُن کو خدا کا شریک ٹھیراتے ہیں جو کسی چیز کو بھی پیدا نہیں کرتے بلکہ خود پیدا کیے جاتے ہیں
URDU · MAUDUDI
Do they associate (with Allah in His divinity) those who can create nothing; rather, they are themselves created?
ENGLISH · MAUDUDI