مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِیْ١ۚ وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ ۱۷۸
ARABIC
جسے اللہ ہدایت بخشے بس وہی راہ راست پاتا ہے اور جس کو اللہ اپنی رہنمائی سے محروم کر دے وہی ناکام و نامراد ہو کر رہتا ہے
URDU · MAUDUDI
He whom Allah guides, he alone is rightly guided; and he whom Allah lets go astray - it is they who are the loser.'
ENGLISH · MAUDUDI