قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ وَ اَرْسِلْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ ۱۱۱
پھر اُن سب نے فرعون کو مشورہ دیا کہ اسے اور اس کے بھائی کو انتظار میں رکھیے اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیے
URDU TRANSLATION
Then they advised Pharaoh: 'Put off Moses and his brother for a while, and send forth heralds to your cities
ENGLISH TRANSLATION
