قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ ۱۰۹
ا س پر فرعون کی قوم کے سرداروں نے آپس میں کہا کہ "یقیناً یہ شخص بڑا ماہر جادو گر ہے
URDU TRANSLATION
The elders of Pharaoh's people said: 'Surely this man is a skilful magician
ENGLISH TRANSLATION
