وَ مَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُ١ؕ وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ۠ ۵۴
ARABIC
پھر بنی اسرائیل (مسیح کے خلاف) خفیہ تدبیریں کرنے لگے جواب میں اللہ نے بھی اپنی خفیہ تدبیر کی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے
URDU · MAUDUDI
Then they schemed (against the Messiah), and Allah countered their schemes by schemes of His own. Allah is the best of schemers.
ENGLISH · MAUDUDI