وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیَعْلَمَ الْمُؤْمِنِیْنَۙ ۱۶۶
ARABIC
جو نقصان لڑائی کے دن تمہیں پہنچا وہ اللہ کے اذن سے تھا اور اس لیے تھا کہ اللہ دیکھ لے تم میں سے مومن کون ہیں
URDU · MAUDUDI
What befell you on the day when the two hosts met was by the leave of Allah, and in order that He might mark out those who believe
ENGLISH · MAUDUDI