هٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ ۱۳۸
ARABIC
یہ لوگوں کے لیے ایک صاف اور صریح تنبیہ ہے اور جو اللہ سے ڈرتے ہوں اُن کے لیے ہدایت اور نصیحت
URDU · MAUDUDI
This is a plain exposition for men, and a guidance and admonition for the Godfearing.
ENGLISH · MAUDUDI