فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ ۴۵
پھر اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of your Lord's powers will you twain – you men and jinn – then deny?
Parah 27 · Arabic and Urdu
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠ ۴۵
پھر اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of your Lord's powers will you twain – you men and jinn – then deny?
وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ ۴۶
اور ہر اُس شخص کے لیے جو اپنے رب کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھتا ہو، دو باغ ہیں
For any who fears to stand before his Lord are two Gardens.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ ۴۷
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of your Lord's favours will you twain – you men and jinn – then deny?
ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ ۴۸
ہری بھری ڈالیوں سے بھرپور
These Gardens will abound in green, blooming branches.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۴۹
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of your Lord's favours will you twain – you men and jinn – then deny?
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ ۵۰
دونوں باغوں میں دو چشمے رواں
In each of the two Gardens are two flowing springs.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۵۱
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of your Lord's favours will you twain – you men and jinn – then deny?
فِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ ۵۲
دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں
In both these is a pair of every fruit.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۵۳
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of your Lord's favours will you twain – you men and jinn – then deny?
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍ١ؕ وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ ۵۴
جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گی
They shall recline on couches lined with brocade, and within reach shall hang the fruits of the two Gardens.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۵۵
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of your Lord's favours will you twain – you men and jinn – then deny?
فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ١ۙ لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ ۵۶
اِن نعمتوں کے درمیان شرمیلی نگاہوں والیاں ہوں گی جنہیں اِن جنتیوں سے پہلے کسی انسان یا جن نے چھوا نہ ہوگا
In the midst of these shall be maidens with modest, restrained glances; maidens whom no man or jinn has ever touched before.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ۵۷
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of your Lord's favours will you twain – you men and jinn – then deny?
كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ ۵۸
ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی
Lovely as rubies and pearls.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۵۹
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ ۶۰
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے
Can the reward of goodness be any other than goodness?
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۶۱
پھر اے جن و انس، اپنے رب کے کن کن اوصاف حمیدہ کا تم انکار کرو گے؟
Which of the laudable attributes of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ ۶۲
اور اُن دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے
And besides these two there shall be two other Gardens.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ ۶۳
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
مُدْهَآ مَّتٰنِۚ ۶۴
گھنے سرسبز و شاداب باغ
Two Gardens, dark green and fresh.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ۶۵
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ ۶۶
دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئے
In them will be two gushing springs.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۶۷
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ ۶۸
اُن میں بکثرت پھل اور کھجوریں اور انار
Therein will be fruits and dates and pomegranates.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ۶۹
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ ۷۰
اِن نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں
In the midst of these will be maidens, good and comely.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ۷۱
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ ۷۲
خیموں میں ٹھیرائی ہوئی حوریں
There shall be maidens sheltered in tents.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ۷۳
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ ۷۴
اِن جنتیوں سے پہلے کبھی انسان یا جن نے اُن کو نہ چھوا ہوگا
No man or jinn ever touched them before.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ۷۵
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍۚ ۷۶
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس و نادر فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے
They shall be reclining on green cushions and splendid carpets.
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۷۷
اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟
Which of the favours of your Lord will you twain – you men and jinn – then deny?
تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ۠ ۷۸
بڑی برکت والا ہے تیرے رب جلیل و کریم کا نام
Blessed be the name of your Lord, the Lord of Majesty and Glory.
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ ۱
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
When the Event will come to pass
لَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ ۲
تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا
– and then there will be no one to deny its occurrence –
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ ۳
وہ تہ و بالا کر دینے والی آفت ہوگی
(a calamitous Event) that shall turn things upside down:
اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّاۙ ۴
زمین اس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی
when the earth will suddenly shake with a terrible shaking,
وَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاۙ ۵
اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے
and the mountains will crumble
فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّاۙ ۶
کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے
and will scatter abroad into fine dust.