بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۱
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
In the name of Allah, the Merciful, the Compassionate
Surah 1 · 7 Ayahs · Arabic and Urdu
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۱
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
In the name of Allah, the Merciful, the Compassionate
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ ۲
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
Praise be to Allah, the Lord of the entire universe.
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ ۳
رحمان اور رحیم ہے
The Merciful, the Compassionate
مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ ۴
روز جزا کا مالک ہے
The Master of the Day of Recompense.
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ ۵
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
You alone do we worship, and You alone do we turn for help
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ ۶
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
Direct us on to the Straight Way,
صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ ۷
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں
The way of those whom You have favoured, who did not incur Your wrath, who are not astray.