حٰمٓۚۛ ۱
ح م
Ha'. Mim.
Surah 44 · 59 Ayahs · Arabic and Urdu
حٰمٓۚۛ ۱
ح م
Ha'. Mim.
وَ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِۙۛ ۲
قسم ہے اِس کتاب مبین کی
By the Clear Book.
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ ۳
کہ ہم نے اِسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا ہے، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے
We revealed it on a Blessed Night, for We were intent on warning;
فِیْهَا یُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِیْمٍۙ ۴
یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ
(We revealed it on the Night) wherein every matter is wisely determined
اَمْرًا مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ اِنَّا كُنَّا مُرْسِلِیْنَۚ ۵
ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے
by Our command. Verily, We were set to send a Messenger
رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُۙ ۶
تیرے رب کی رحمت کے طور پر یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
as a Mercy from your Lord. Surely He is All-Hearing, All-Seeing,
رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ۘ اِنْ كُنْتُمْ مُّوْقِنِیْنَ ۷
آسمانوں اور زمین کا رب اور ہر اُس چیز کا رب جو آسمان و زمین کے درمیان ہے اگر تم لوگ واقعی یقین رکھنے والے ہو
the Lord of the heavens and the earth and of all that is between them: if you would only have sure faith.
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ؕ رَبُّكُمْ وَ رَبُّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ ۸
کوئی معبود اُس کے سوا نہیں ہے وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے تمہارا رب اور تمہارے اُن اسلاف کا رب جو پہلے گزر چکے ہیں
There is no god but He: He gives life and causes death. He is your Lord and the Lord of your forefathers of yore.
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ یَّلْعَبُوْنَ ۹
(مگر فی الواقع اِن لوگوں کو یقین نہیں ہے) بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں
(But the fact is, they lack certainty) and frolic about in doubt.
فَارْتَقِبْ یَوْمَ تَاْتِی السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِیْنٍۙ ۱۰
اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا
So watch for the Day when the sky will come down with a pall of smoke,
یَّغْشَى النَّاسَ١ؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ ۱۱
اور وہ لوگوں پر چھا جائے گا، یہ ہے درد ناک سزا
enveloping people. That will be a grievous scourge.
رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ ۱۲
(اب کہتے ہیں کہ) " پروردگار، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں"
(People will then say): “Our Lord, remove this scourge from us; we shall believe.”
اَنّٰى لَهُمُ الذِّكْرٰى وَ قَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌۙ ۱۳
اِن کی غفلت کہاں دور ہوتی ہے؟ اِن کا حال تو یہ ہے کہ اِن کے پاس رسول مبین آ گیا
But how will they take heed? Such are they that a Messenger came to them clearly expounding the Truth,
ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَ قَالُوْا مُعَلَّمٌ مَّجْنُوْنٌۘ ۱۴
پھر بھی یہ اُس کی طرف ملتفت نہ ہوئے اور کہا کہ "یہ تو سکھایا پڑھایا باولا ہے"
yet they turned away from him and said: “This is a well-tutored madman.”
اِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِیْلًا اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَۘ ۱۵
ہم ذرا عذاب ہٹائے دیتے ہیں، تم لوگ پھر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے
Yet We will hold the scourge back for a while, (but no sooner than We will do so) you will revert to your old ways.
یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرٰى١ۚ اِنَّا مُنْتَقِمُوْنَ ۱۶
جس روز ہم بڑی ضرب لگائیں گے وہ دن ہوگا جب ہم تم سے انتقام لیں گے
The Day when We shall seize them with a mighty seizing, that will be the Day on which We shall inflict upon you full retribution.
وَ لَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ كَرِیْمٌۙ ۱۷
ہم اِن سے پہلے فرعون کی قوم کو اِسی آزمائش میں ڈال چکے ہیں اُن کے پاس ایک نہایت شریف رسول آیا
Indeed before that We subjected the Pharaonites to the same test. A noble Messenger came to them
اَنْ اَدُّوْۤا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ ۱۸
اور اس نے کہا "اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کرو، میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
(and said): “Deliver to me Allah's servants. I am a trustworthy Messenger to you,
وَّ اَنْ لَّا تَعْلُوْا عَلَى اللّٰهِ١ۚ اِنِّیْۤ اٰتِیْكُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۚ ۱۹
اللہ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو میں تمہارے سامنے (اپنی ماموریت کی) صریح سند پیش کرتا ہوں
and do not exalt yourselves in defiance of Allah. I have come to you with a clear authority (as a Messenger).
وَ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَ رَبِّكُمْ اَنْ تَرْجُمُوْنِ٘ ۲۰
اور میں اپنے رب اور تمہارے رب کی پناہ لے چکا ہوں اِس سے کہ تم مجھ پر حملہ آور ہو
I have taken refuge with my Lord and your Lord lest you should attack me with stones.
وَ اِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ ۲۱
اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو"
But if you do not believe what I say, leave me alone (and desist from laying hands on me).”
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُوْنَ ۲۲
آخرکار اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں
Then he called upon his Lord: “These are a criminal people.”
فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَۙ ۲۳
(جواب دیا گیا) اچھا تو راتوں رات میرے بندوں کو لے کر چل پڑ تم لوگوں کا پیچھا کیا جائے گا
(He was told): “Set out with My servants by night for you will certainly be pursued.
وَ اتْرُكِ الْبَحْرَ رَهْوًا١ؕ اِنَّهُمْ جُنْدٌ مُّغْرَقُوْنَ ۲۴
سمندر کو اُس کے حال پر کھلا چھوڑ دے یہ سارا لشکر غرق ہونے والا ہے
And leave the sea behind you as calm as ever. Surely they are an army that is doomed to be drowned.”
كَمْ تَرَكُوْا مِنْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۙ ۲۵
" کتنے ہی باغ اور چشمے
How many gardens did they leave behind, and how many fountains
وَّ زُرُوْعٍ وَّ مَقَامٍ كَرِیْمٍۙ ۲۶
اور کھیت اور شاندار محل تھے جو وہ چھوڑ گئے
and sown fields and splendid mansions,
وَّ نَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَۙ ۲۷
کتنے ہی عیش کے سر و سامان، جن میں وہ مزے کر رہے تھے اُن کے پیچھے دھرے رہ گئے
and the life of ease in which they took delight!
كَذٰلِكَ١۫ وَ اَوْرَثْنٰهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ ۲۸
یہ ہوا اُن کا انجام، اور ہم نے دوسروں کو اِن چیزوں کا وارث بنا دیا
Thus it was; and We made another people inherit all that.
فَمَا بَكَتْ عَلَیْهِمُ السَّمَآءُ وَ الْاَرْضُ وَ مَا كَانُوْا مُنْظَرِیْنَ۠ ۲۹
پھر نہ آسمان اُن پر رویا نہ زمین، اور ذرا سی مہلت بھی ان کو نہ دی گئی
Then neither the sky shed tears over them nor the earth. They were granted no respite.
وَ لَقَدْ نَجَّیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنَ الْعَذَابِ الْمُهِیْنِۙ ۳۰
اِس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلت کے عذاب
Thus did We deliver the Children of Israel from the humiliating chastisement,
مِنْ فِرْعَوْنَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ ۳۱
فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اونچے درجے کا آدمی تھا
from Pharaoh who was most prominent among the prodigals.
وَ لَقَدِ اخْتَرْنٰهُمْ عَلٰى عِلْمٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَۚ ۳۲
اور اُن کی حالت جانتے ہوئے، اُن کو دنیا کی دوسری قوموں پر ترجیح دی
We knowingly exalted them (i.e., the Children of Israel) above other peoples of the world
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ ۳۳
اور اُنہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی
and bestowed upon them the Signs wherein lay an evident test for them.
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَیَقُوْلُوْنَۙ ۳۴
یہ لوگ کہتے ہیں
Indeed these people say:
اِنْ هِیَ اِلَّا مَوْتَتُنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُنْشَرِیْنَ ۳۵
"ہماری پہلی موت کے سوا اور کچھ نہیں اُس کے بعد ہم دوبارہ اٹھائے جانے والے نہیں ہیں
“This is our first and only death, and we shall never be raised again.
فَاْتُوْا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ ۳۶
اگر تم سچے ہو تو اٹھا لاؤ ہمارے باپ دادا کو"
Bring back to us our fathers if you are truthful.”
اَهُمْ خَیْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ١ۙ وَّ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ اَهْلَكْنٰهُمْ١٘ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ ۳۷
یہ بہتر ہیں یا تبع کی قوم اور اُس سے پہلے کے لوگ؟ ہم نے ان کو اِسی بنا پر تباہ کیا کہ وہ مجرم ہوگئے تھے
Are these better or the people of Tubba and those who went before them? We destroyed them for they were a criminal people.
وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ ۳۸
یہ آسمان و زمین اور اِن کے درمیان کی چیزیں ہم نے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنا دی ہیں
It was not in idle sport that We created the heavens and the earth and all that is between them.
مَا خَلَقْنٰهُمَاۤ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ ۳۹
اِن کو ہم نے برحق پیدا کیا ہے، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں
We did not create them except in Truth. But most of them do not know.
اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ مِیْقَاتُهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ ۴۰
اِن سب کے اٹھائے جانے کے لیے طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے
The Day of Final Decision is the appointed time for all;